دینِ اسلام🌸✨
دینِ اسلام🌸✨
June 13, 2025 at 06:10 PM
*رات سونے سے پہلے کرنے کے کام*🌸✨🌸 🍁 *وضو کرنا* 🌳 *بستر جهاڑنا* 🌸 *دائیں کروٹ سونا* 🌲 *تہجد اور فجر کی نیت کرنا* 🌌 *رات کے ازکار پڑھنا... خواہ موبائل سے دیکھ کر ہی پڑھیں* ♻ *سچے دل سے معافی مانگ کر سوئیں..... پتہ نہیں کل کا دن نصیب ہو یا نہیں* 🌻 *سب کو معاف کر کے سونا* ☘ *سونے کی دعا پڑهنا* 💝 *اللهم باسمک اموت و احیا*🌸✨🌸 🤲 *دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں۔اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔*❣️

Comments