دینِ اسلام🌸✨
دینِ اسلام🌸✨
June 14, 2025 at 12:25 PM
اللہ کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اللہ نے عزت ذلت نفع نقصان کامیابی ناکامی زندگی موت اور رزق اپنے ہاتھ میں رکھا ہے اگر اس بات پر یقین کامل ہو جائے تو انسان بلاشبہ اللہ کی مکمل اطاعت کرنا شروع ہوجائے۔

Comments