دینِ اسلام🌸✨
دینِ اسلام🌸✨
June 14, 2025 at 12:26 PM
> ✍🏻 من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے اپنی "میں" کو ختم کرو * اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے "عاجز" بننا ضروری ہے * اور عاجز بننے کے لئے ضروری ہے کہ تم اپنی ہستی تک بھول جائو کہ * "تم کیا ہو"؟؟؟ * بس اتنا یاد رکھو کہ * تم خاک ہو * خاک پر ہو اور خاک میں مل جانا ہے..!!! 🍂🦋✨.. .

Comments