اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
June 14, 2025 at 06:13 AM
`📜 شاعری والے چینل کے نام`🫵🏻 جو شاعری دلوں کو اللہ کی یاد سے غافل کر دے، وہ نقصان دہ ہے۔ لیکن وہ اشعار جو دل کو نرمی، اخلاق، صبر، محبتِ الٰہی یا نبی ﷺ کی یاد دلاتے ہیں، وہ باعثِ خیر ہو سکتے ہیں۔ 📌 *یاد رکھیں:* شاعری تب ہی فائدہ مند ہے جب وہ سچ، اخلاق اور ہدایت پر مبنی ہو۔ ورنہ یہی شاعری گناہ کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے۔ `قرآن کہتا ہے:` *وَالشُّعَـرَآءُ يَتَّبِعُهُـمُ الْغَاوُوْنَ (سورہ الشعراء، آیت 224)* `اور شاعروں کی پیروی تو گمراہ ہی کرتے ہیں۔` 🤲 اللہ ہمیں ایسی زبان عطا فرمائے جو حق بولے اور دلوں کو سیدھا کرے۔ ورنہ یہ اشعار قیامت کے دن تمہارے لیے آگ کا ایندھن بن سکتے ہیں! `سوچو!` کیا تمہارا چینل نیکی کا ذریعہ ہے یا گناہ کا؟ اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
❤️ 👍 😢 🤲 🙏 💯 🫀 🕋 2.4K

Comments