اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
June 14, 2025 at 09:45 AM
🫵🏻 `ایک سخت مگر سچی بات`👇🏻 *بھائیو اور بہنوں!* آج کل سوشل میڈیا پر مہندی، میک اپ اور فیشن کے نام پر حیاء کو بیچ دیا گیا ہے۔ لڑکیاں اور عورتیں اپنے چہروں اور جسموں کو دکھا کر لائکس اور فالوورز کے پیچھے دوڑ رہی ہیں، اور بھول گئی ہیں کہ ایک دن قبر میں جانا ہے جہاں فالوورز نہیں، اعمال کام آئیں گے۔ *کیا آپ کو نہیں معلوم؟* اسلام عورت کو پردے، حیا اور وقار کا حکم دیتا ہے، نہ کہ نمائش، دکھاوا اور بےپردگی کا۔ جو ہاتھ آج مہندی اور زیورات کے لیے سجاتی ہو، کل وہی ہاتھ قبر کی مٹی میں دفن ہوں گے۔ جو چہرہ آج میک اپ سے چمک رہا ہے، کل وہ کیڑے مکوڑوں کی خوراک بنے گا۔ `قرآن میں اللہ فرماتا ہے:` > "اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کرو سوائے اس کے جو ظاہر ہے۔" (سورہ النور: 31) 📢 بہنوں! اگر آج تم لوگوں کو اپنی خوبصورتی دکھا کر گناہوں کا باعث بن رہی ہو، تو یاد رکھو، تمہاری وجہ سے جو بھی گناہ میں پڑے گا، اس کا بوجھ بھی تمہارے کندھوں پر ہوگا! 🛑 ابھی توبہ کر لو، 🛑 دکھاوا چھوڑ دو، 🛑 حیا کو اپنا لو، کیونکہ کل قیامت کے دن کوئی بیوٹی فلٹر نہیں ہو گا، صرف اعمال کا حساب ہو گا۔ اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️
❤️ 👍 😢 💯 🙏 🤲 😭 🫀 3.5K

Comments