
Artaghal Online Services
June 14, 2025 at 06:11 AM
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کے لیے سنہری موقع!
KPK Digital Skill Develop Program 2025 کے تحت 7 دن کی مفت ڈیجیٹل ورکشاپ میں شرکت کریں۔
ویب ڈویلپمنٹ، گرافکس ڈیزائننگ، موبائل ایپ ڈویلپمنٹ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے جدید ہنر سیکھیں اور فری لانسنگ کی دنیا میں قدم رکھیں۔
📍محدود نشستیں دستیاب ہیں – ابھی رجسٹر کریں!
📍گریجویشن پر دفتر خارجہ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
https://forms.gle/iCfBxFmvwF1qaEHf8
👍
❤️
6