AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 09:04 AM
*🔴 اسرائیلی جنگی طیاروں نے تہران ایئرپورٹ پر بڑا حملہ کیا - رپورٹس* میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے تہران کے مہر آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایندھن اور ہتھیاروں کے ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔ اس کے علاوہ وہاں موجود کئی ایرانی فوجی طیارے بھی اس حملے میں تباہ ہو گئے ہیں۔

Comments