AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 09:07 AM
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل پر یہ حملے اب تک کے بدترین حملے قرار دیے جا رہے ہیں، کیونکہ اسرائیل کو اپنے آئرن ڈوم پر بہت زیادہ بھروسہ تھا۔ تاہم یہ میزائل حملے براہِ راست IDF ہیڈکوارٹر کو نشانہ بناتے ہوئے تل ابیب کے اندر تک پہنچے ہیں۔ غاصب صہیونی حکومت کا غرور اللہ تعالیٰ چکنا چور فرما دے 🤲
❤️ 1

Comments