
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 09:08 AM
*🔴 میڈیا رپورٹ: مصری سرحد پر کچھ مصری شہریوں نے یورپی امدادی کارکنوں کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا*
ذرائع کے مطابق
📍 کچھ مصری مقامی شہریوں نے مبینہ طور پر یورپ سے آنے والے امدادی کارکنوں کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
🚫 یہ کارکن غزہ کو انسانی حقوق اور طبی امداد فراہم کرنے کے لیے رفح بارڈر کے راستے آنا چاہتے تھے۔
💬 اس واقعے کی وجوہات کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔