AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 09:08 AM
‏🔴 اسرائیل پر فائر کیے گئے ایرانی میزائل کا جدا شدہ بوسٹر شمالی اردن میں ملا، جس پر سورہ الانفال (آیت 17) درج تھی۔ "اور (اے نبی ﷺ) آپ نے انہیں قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے انہیں قتل کیا، اور جب آپ نے (کنکر پھینکا) تو وہ بھی آپ نے نہیں پھینکا بلکہ اللہ نے پھینکا، تاکہ وہ ایمان والوں کا اچھا امتحان لے سکے۔ بے شک اللہ خوب سننے والا اور جاننے والا ہے۔" — سورۃ الأنفال، آیت 17

Comments