
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 09:09 AM
*مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر نے بتایا ہے کہ قابض پولیس نے مسجد کے تمام دروازے بند کر دیئے ہیں اور ہنگامی حالت کے باعث اجتماعات پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔*
*اذان مقررہ وقت پر دی جائے گی اور عبادات آج صرف موجود حفاظتی عملے اور ملازمین کی موجودگی میں ادا کی جائیں گی۔ باہر سے کسی نمازی کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔*
