
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 09:13 AM
آگاہ رہیں..!!!
🚨 کتنی ہی دردناک کہانیاں ایسی ہیں... جو شرعی مسائل سے متعلق سوالات اور ایک دوسرے کو علمی فوائد بھیجنے سے شروع ہوئیں،
اور عشق و محبت پر جا کر ختم ہوئیں!
🚪🔚 لہٰذا غیر محرم سے رابطے کا دروازہ بند رکھیں
اور اسے صرف ضرورت کے وقت ہی کھولیں
تاکہ ایسا نہ ہو کہ تم حرام تعلقات کے جال میں پھنس جاؤ! اور تمہیں پتہ بھی نہ چلے!
👍
1