AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 09:24 AM
نکاح اپنے بچوں کی شادیاں جلد ہی کرو ، کیونکہ جب انسان کو بھوک لگتی ہے اورجب اسے حلال رزق نہیں ملتا تو وہ حرام کھانا شروع کر دیتا ہے نکاح اﷲ کی طرف سے بھیجا ہوا ایک پاک رشتہ ہے . شادی ایک ضرورت ہےکسی بھی نوجوان مرد اور عورت کے لئے باپ جہیز جمع کرتے کرتے بوڑھا ہو جاتا ہے اور بیٹی تیس سال گھر پر بیٹھی رہ جاتی ہے بیٹا گھر بناتے بناتے 35 سال کا ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔اور اسی بے وجہ رسم و رواج نے سُنّت نکاح کو مشکل بنا دیا ہے اور زنا کو آسان ۔۔۔ آج کی نوجوان نسل زنا کی دَل دَل میں پھنستی جارہی ہے ۔ خُدارا ! والدین اس بات کو سمجھیں۔۔ اور اپنے بچّوں کا نکاح جلد از جلد اور سادگی کے ساتھ کریں۔ ❤️
Image from AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳: نکاح   اپنے بچوں کی شادیاں جلد ہی کرو ، کیونکہ جب انسان کو بھوک لگتی ہ...

Comments