AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 09:24 AM
*✦ عورت ایک عزت ہے ✦* عورت محض ایک جسم نہیں، وہ احساس ہے، روشنی ہے، رحمت ہے۔ وہ ماں بنے تو جنت قدموں تلے رکھ دیتی ہے، بیوی بنے تو سہاروں کا درخت بن جاتی ہے، بیٹی ہو تو گھر کی رونق، بہن ہو تو دعاؤں کا خزانہ۔ اسلام نے عورت کو ذلت سے نکال کر عزت کے تاج سے نوازا۔ عورت کی اصل خوبصورتی اس کے کردار، حیا اور صبر میں ہے، چہرے میں نہیں۔
Image from AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳: *✦ عورت ایک عزت ہے ✦*   عورت محض ایک جسم نہیں، وہ احساس ہے، روشنی ہے، ...

Comments