
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 09:25 AM
جب گرمی برداشت نہ ہو تو شکوہ نہ کریں
بلکہ کہیں:
*اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّار*
"اے اللّٰه! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔"
شاید یہی کلمات نجات کا سبب بن جائیں
دنیا کی گرمی برداشت نہیں ہوتی
تو سوچیں! جہنم کی گرمی کیسی ہو گی؟
اسی لیے زبان پر شکوہ نہیں، دعا لائیں۔
