AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 10:15 AM
ایران پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: مولانا سید ارشد مدنی ایران کے ایٹمی تنصیبات اور رہائشی علاقوں پر اسرائیل کا حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ امریکہ کی حمایت سے اسرائیل جس طرح کھلی جارحیت کا مظاہرہ کر رہا ہے، وہ پورے خطے کو جنگ کی آگ میں دھکیل سکتا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل ہر اس مسلم ملک کو نشانہ بنا رہے ہیں جو دفاعی صلاحیتیں حاصل کر کے خود اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایک طرف امریکہ غزہ میں قتل عام کرنے والے ظالم اور قابض اسرائیل کی پشت پناہی کر رہا ہے، تو دوسری طرف ایران پر حملے میں بھی اسرائیل کا پورا ساتھ دے رہا ہے۔ ایسے حالات میں تمام مسلم ممالک اور دنیا کے انصاف پسند عوام کو متحد ہونا چاہیے۔ — مولانا سید ارشد مدنی صاحب
Image from AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳: ایران پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کی کھلی خ...

Comments