
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 10:16 AM
🔴 شامی صدر احمد الشرح:
ایران اور اس کی فورسز نے شامی عوام کو بہت دکھ دئیے لیکن اسرائیل کا حملہ پھر بھی قابل مذمت اور شرمناک ہے- ایران کو جوابی حملے کا پورا حق ہے-
فرانسیسی صدر میکرون:
اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو فرانس اسرائیل کا دفاع کرے گا۔
لبنان کے حزب اللہ کے عہدیدار:
حزب اللہ، ایران پر حملوں کے جواب میں اسرائیل پر حملے 'شروع' کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی ہے۔
