
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 10:17 AM
حادثہ
14 جون 2028 سنیچر مالیگاؤں سے نبو پہلوان فیمیلی حاجی لوگوں کو لانے جا رہی تھی چاندوڑ کے پاس صبح ساڑھے آٹھ بجے ایکسیڈنٹ ہو گیا کئی لوگ شدید زخمی ہیں چاندوڑ ہاسپٹل سے مالیگاؤں شفٹ کرنے کی تیاری جاری ہے ایک ایکسپائر
