
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 11:18 AM
جس طرح ٹوٹے دل کی آہ عرش ہلا دیتی ہے اسی طرح ٹوٹے دل کی فریاد بھی سیدھا عرش پر جاتی ہے درد اور تکلیف میں لگائی گئی آواز اللّٰہ کبھی اَن سنی نہیں کرتا پھر چاہے زمانہ راہ میں کتنی رکاوٹ کیوں نہ لگائے اگر کسی کام کو کرنے کی ٹھان لے تو وہ پورا ہو کر ہی رہتا ہے یاد رکھو سارے معجزے یقین کے ہیں اور اللّٰہ کے کُن پر یقین جتنا پختہ ہوگا اتنی ہی عطائیں تمہاری منتظر ہوں گی جب زندگی بکھرنے لگے جب آنکھوں سے آنسو ٹپکنے لگیں جب حوصلے ٹوٹنے لگیں جب خاموشیاں بیان سے باہر ہونے لگیں اور جب دل دکھ سے بھرنے لگیں تب ذرا سا رکیں اور رک کے سوچیں ہاں کوئی نہیں مگر رب تو ہے نا ہمارے پاس اور وہ سب سے بڑی طاقت ہے
☘️🕋🪴

❤️
1