AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 11:22 AM
زندگی کا اصل حسن اس میں نہیں کہ تم پر کوئی دکھ نہ آئے، بلکہ اصل حسن یہ ہے کہ تم دکھ میں بھی صبر کا دامن تھامے رہو۔ کیونکہ جو دکھ پر چیخے نہیں صرف سجدوں میں گرے، اللہ انہیں وہ مقام دیتا ہے جو الفاظ سے بالاتر ہوتا ہے۔ لوگ تمہارے صبر پر حیران ہوں، یہی تمہاری اصل کامیابی ہے۔ کیونکہ صبر صرف خاموشی نہیں، بلکہ اللہ پر یقین کا نام ہے جو سب کچھ دیکھ رہا ہے، سن رہا ہے، اور وقت آنے پر بہترین عطا کرتا ہے♥️🥀۔
Image from AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳: زندگی کا اصل حسن اس میں نہیں کہ تم پر کوئی دکھ نہ آئے، بلکہ اصل حسن یہ...
👍 1

Comments