
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 11:22 AM
دنیا کے ہر کونے میں حادثات ہو رہے ہیں، کہیں اورنگ آباد میں، کہیں احمد آباد میں،
لیکن جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے، اس جیسا ظلم اور مصیبت کہیں نہیں ملتی۔
اے مالےگاؤں والو! رات سونے سے پہلے دل سے "الحمدللہ" کہو، اللہ کا شکر ادا کرو،
ہم بہت سکون اور آرام میں ہیں، یہ اللہ کی بڑی نعمت ہے۔
جب بھی وقت ملے، دل سے "یا اللہ! تیرا شکر ہے" کہا کرو،
اللہ ہمیں اپنی امان میں رکھے، اور ہمیشہ ہمیں شکر گزار بندہ بنائے۔ آمین۔
