
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 11:23 AM
*دیندار بھی بنتی ہیں اور غیر محرم سے بات بھی کرتی ہیں کیا بیوقوفی ہے بنت حوا ۔۔؟؟؟؟*
یاد رہے اپ کے ہاتھ میں جو موبائل ہے نا کل بروز حشر اپ کو اس کا بھی حساب دینا ہوگا کہ اپ نے اس کا استعمال کیسے کیا۔۔ اج سوشل میڈیا پر گرلز بوائز کے بڑے گروپ چل رہے ہیں جس میں بہن بھائی کا کریز زیادہ ہی ہے یاد رہے کسی کو بھائی بنا لینے سے یا بہن بنا لینے سے اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے محرم اور۔۔ نامحرم رشتے بدل نہیں سکتے۔۔۔ اپنی زندگی کو مشکل مت بنائیں اور خود کو دھوکہ دینا بھی چھوڑ دیں بہت سے لوگ حرام تعلقات میں ملوث ہیں دن رات نامحرم سے باتیں کرتے ہیں اور پانچ وقت کی نماز بھی پڑھتے ہیں تہجد بھی پڑھتے ہیں یہ سب باتیں پھر بھی دلیل نہیں بنتی ۔۔۔۔کہ ہم گناہ کریں نہ محرم زہرے قاتل ہے خدا کے لیے بچو ۔۔۔ بنت حوا یہ سوشل میڈیا کا دور ہے اپ کو بھروسہ بالکل نہیں کرنا ہے اج وہ اپ سے بات کر رہا ہے کل کسی اور سے بات کرے گا اور اپ اپنی زندگی کو اللہ رب العزت کی نافرمانیوں میں گزار رہی ہوں سوچیں قبر کی پہلی رات کا عالم وہاں کوئی اپ کا پرسان حال نہ ہوگا صرف اور صرف اپ کا اعمال ہی اپ کے ساتھ ہوگا۔۔۔۔۔۔ یاد رہے یہ حرام تعلقات ہمارے لیے اخرت میں بڑا مسئلہ پیدا کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ رب العزت ہم سب کو سیدہ پاک فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہا کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔ امین یا رب العالمین
