
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 11:23 AM
جان لو کہ لوگوں پر شیطان کی سب سے پہلی چال ان کو علم سے دور کرنا ہے۔
کیونکہ علم ایک نور ہے ،جب وہ انکے چراغ علم کو بجھا دیتا ہے تو جیسے چاہتا ہے بھٹکا دیتا ہے!!!
