
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 12:15 PM
"قافلہ استقامت"
💬 "اس وقت ہمیں یہاں بند کر دیا گیا ہے، باہر نکلنے سے منع کیا گیا ہے۔ سب کو ہوٹلوں سے لا کر یہاں لایا گیا ہے۔"
غزہ کی حمایت میں رفح کی جانب مارچ کرنے والے بعض یورپی شہریوں کو مصر کی پولیس نے قاہرہ کے ایک تھانے میں بند کر دیا۔