
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 12:16 PM
👇
یہ منظر ہر مصری کے لیے باعث رسوائی ہے، غزہ مارچ میں شرکت کے لیے آئے غیر ملکیوں کو بدترین سلوک کا سامنا
مصری انٹیلی جنس، سول کپڑوں میں سیسی کے کتوں نے، قاہرہ ایئرپورٹ پر روکے گئے "قافلہ استقامت" کے عرب و یورپی وفود پر حملہ کیا اور انہیں زودکوب کیا۔۔۔