AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 12:17 PM
آپ اس طرح کی عورت بنیں....! جسے قیامت کے روز رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم دیکھیں تو فرمائیں : *یہ وہ عورت ہے جس نے میرے ذریعے لائے ہوئے اللہ کے احکام قران کو اور میرے بتائے ہوئے طریقوں سنت کو اس وقت زندہ کیا جب میری امت کی عورتیں بگڑ چکی تھیں....!* 📚

Comments