
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 12:18 PM
آپ صرف تل ابیب میں ہونے والے نقصانات دیکھ رہے ہیں کیونکہ یہ ایک آبادی والا علاقہ ہے جہاں ہر ایک کے پاس موبائل فون موجود ہے
ایران نے نیواتیم، تل نوف اور عودا ایئربیس اور دیگر فوجی مراکز اور جنگی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا ہے لیکن فوجی سنسرشپ کی وجہ سے اس کی ویڈیوز اور تصاویر نہیں آ رہیں۔ ایرانی جنرل مہدی حملے کی تفصیلات بتا رہے ہیں