AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 12:18 PM
> ✍🏻 نیک ہونے میں اور خود کو نیک سمجھنے میں بڑا فرق ہوتا ہے , جب آپ نیک ہو جاتے ہیں تو آپ کو اپنے گناہ نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں اور جب آپ خود کو نیک سمجھ لیتے ہیں تو آپ کو دوسروں کے گناہ نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں , اس لیے کہتے ہیں کہ بس اتنا نیک ہونا کے اپنے گناہ نظر آئیں,لیکن اتنا نیک نا ہونا کہ دوسروں کے گناہ نظر آنا شروع ہو جائیں۔💯♥
Image from AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳: > ✍🏻 نیک ہونے میں اور خود کو نیک سمجھنے میں بڑا فرق ہوتا ہے , جب آپ ن...
👍 1

Comments