AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳
June 14, 2025 at 12:18 PM
*꧁ `ASR *REMINDER`** ꧂ * بھلے محبتیں حلال ہوں۔ لیکن جب ہم اللہ سے بڑھ کر کسی کو چاہتے ہیں، اللہ سے بڑھ کر کسی کو وقت دیتے ہیں، اللہ سے بڑھ کر کسی کے لیے لکھتے ہیں، اللہ کے کلام سے بڑھ کر کسی کو سنتے ہیں، تو پھر ہم توڑ دیے جاتے ہیں، روند دیے جاتے ہیں، ٹھکرادیے جاتے ہیں، بکھیر دیۓ جاتے ہیں۔💔🥀
Image from AM NEWS HINDUSTAN 🇮🇳 ऐ एम न्यूज हिंदुस्तान 🪀 اے ایم نیوز ہندوستان 🇮🇳: *꧁ `ASR *REMINDER`** ꧂ * بھلے محبتیں حلال ہوں۔ لیکن جب ہم اللہ سے بڑھ ...
😢 1

Comments