
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 12, 2025 at 02:12 PM
غزہ کے مسلمانوں کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے 40 مسلمان الجیریا سے نکلے اور مصر پہنچے ۔ مصر کی سیسی حکومت نے قاہرہ ایئرپورٹ پر ہی ان کو گرفتار کرلیا۔قافلہ ابھی مصر پہنچے گا، سب جانتے ہیں کہ اسرائیل نواز مصر ہی سب سے بڑی رکاوٹ بنے گا۔
مگر کیا کریں ۔۔ اسکرین پر اہل غزہ کی قربانیاں کب تک دیکھتے رہیں گے۔
اگر 11 لوگ یورپ سے آسکتے ہیں تو
یہ پھر 2 ہزار ہو چکے ہیں۔
دعا کریں اور ان کے حق میں جو کر سکتے ہیں کریں
😢
1