
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 12, 2025 at 05:37 PM
⚫ *اسرائیـ.ـلی وزیرِ دفاع || ہمیں توقع ہے کہ مصری حکام جہـ.ـادی مظاہرین کو مصر-اسرائـ.ـیل سرحد تک پہنچنے سے روکیں گے۔*
*صہیـ.ـونیوں کے حکم پر سرِ تسلیم خم کیے، مصر کے باجگزار حکام Global March to Gaza کے سینکڑوں شرکاء کو ملک بدر کرنے میں مصروف ہیں۔*
انہیں ہوٹلوں سے اغوا کیا جا رہا ہے، ایئرپورٹس پر روکا جا رہا ہے۔
یہ وہی مصر ہے —
جو اسرائـ.ـیل کے ساتھ مل کر رفح کراسنگ بند کرتا رہا،
غـ.ـزہ کو پانی کی ایک بوند تک دینے سے انکاری رہا،
اور اگر امدادی ٹرک داخل ہوئے بھی
تو اُن پر *پانچ پانچ ہزار ڈالر رشوت* لی گئی۔
*غـ.ـزہ کے خون کا مول طے ہوا — ٹرک کے حساب سے!*
اور آج؟
جب قومیں ایک دل، ایک ضمیر بن کر
*"قافلہ الصمود"* اور *"غـ.ـزہ مارچ"* کی صورت غـ.ـزہ کی طرف رواں ہیں—
تو یہی مصر *غـ.ـزہ کی آخری امید کو کچلنے* پر تلا ہے۔
عالمی مارچ برائے غـ.ـزہ،
جو انسانیت کی بیداری کا کارواں ہے،
اُسے روکنے کے لیے صہیـ.ـونی مرضی سے پالیسیاں نافذ کی جا رہی ہیں۔
ڈالر کے بدلے اہلِ غـ.ـزہ کا سودا کیا جا رہا ہے۔۔۔!!
کیسی ذلت اور شرمندگی ہے، بےحسی اور بے ضمیری ہے۔۔۔💧💔
☝🏻 *لیکن یاد رکھو — قافلے روکے جا سکتے ہیں، صدائیں نہیں!*
`اے مصری حکمرانو! تاریخ تمہیں معاف نہیں کرے گی، اگر تم نے آج بھی حق کے راستے میں دیوار بننے اور صیہـ.ـونی باجگزار بننے کا کردار نبھایا تو۔۔!!`
> ✍🏻 #المقدسی
#قافلة_الصمود
#globalmarchtogaza