❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 12, 2025 at 06:12 PM
🌍 قافلۂ صمود — حوصلے کا قافلہ، آزمائش کا وقت! یہ قافلہ فقط امداد نہیں، یہ ظالم محاصرے کو توڑنے کی کوشش ہے… یہ بیدار ضمیروں کا مارچ ہے — مظلوموں کے ساتھ وفا کا عملی اعلان! 💚 یہ کارواں رب کی رضا، شہداء کے لہو، اور امت کے درد کا ترجمان ہے۔ اللہ اسے کامیابی، حفاظت اور منزل عطا فرمائے… آمین۔ 💥 آج تاریخ خود کو دہرا رہی ہے... اب دیکھنا یہ ہے کہ مصر امت کے قافلے کا ساتھ دیتا ہے یا اسرائیل کی ناراضی کے خوف سے رفح کا راستہ بند رکھتا ہے؟ یاد رکھو! "جہاں یہ قافلہ رُک جائے… سمجھ لو وہاں اسرائیلی اثر و رسوخ کی سرحد شروع ہو گئی ہے!" اب وقت ہے: ہم پہچانیں، کون ہمارے ساتھ ہے، اور کون ہمارے خلاف! رفح صرف ایک گیٹ نہیں، یہ ایک امتحان ہے… پوری امت کے لیے۔

Comments