❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 13, 2025 at 01:25 AM
‏اسرائیل کا ایران پر حملہ شرمناک اور بدترین جارحیت ھے- ‎#ایران کو اپنی آزادی اورخود مختاری کے دفاع کا پورا حق حاصل ھے۔کوئ ملک کسی کو ٹیکنالوجی کے حصول سے باز نہیں رکھ سکتا ! پاکستانیوں کی دعائیں اور نیک خواہشات اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی اور ‎#بدمعاش_قاتل_ریاست_اسرائیل کی شکست کیلئے ھیں ۔ اے کریم اللّٰہ ! ایران کو اسرائیل پر حتمی فتح عطا فرما ۔۔ آمین خواجہ سعد رفیق

Comments