❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 13, 2025 at 02:51 AM
‏🚨🚨🚨🚨 اسرائیل کا ان ایرانی فوجی کمانڈروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ جس میں درج ذیل اعلیٰ فوجی جرنیل مخلتف اداروں کے شامل ہیں 👇 1. غلام علی رشید •کمانڈر، خاتم الانبیاء سنٹرل ہیڈکوارٹر (ایران کی جوائنٹ ملٹری کمان — اسٹریٹیجک فوجی قیادت) 2. محمد حسن باقری •چیف آف جنرل اسٹاف (آرمی چیف جیسے کردار میں) 3. حسین سلامی •سپہ سالار، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) 4. امیر موسوی •ایران کی باقاعدہ فوج (Artesh) کا کمانڈر •علی رضا صباحی فرد •کمانڈر، ایئر ڈیفنس فورس •کیومرث حیدری •کمانڈر، گراؤنڈ فورس (بری فوج) •نصیر زادہ •کمانڈر، فضائیہ (ایئرفورس) •امیر شہرام ایرانی •کمانڈر، بحریہ (نیوی) 5•علی رضا تنگسیری •کمانڈر، IRGC نیوی •محمد فدوی •نائب کمانڈر، سپاہ پاسداران •اسماعیل قاآنی •کمانڈر، قدس فورس (بیرون ملک آپریشنز – جیسے شام، عراق، لبنان) •محمد پاکپور •کمانڈر، IRGC زمینی فورسز •علی رضا سلیمانی •کمانڈر، بسیج (نیم فوجی ملیشیا) •حاجی زادہ •کمانڈر، IRGC ایئرفورس (میزائل و ڈرون شعبہ)

Comments