
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 13, 2025 at 04:11 AM
اسرائیل کا ایران پر حملہ مسلم دنیا کے لیے پیغام ہے کہ اگر قابض صہیونی دہشتگرد ریاست کو ابھی نہ روکا گیا تو سب کی باری آئے گی
پاکستان او آئی سی کا اجلاس طلب کرے اور ایک مضبوط عملی اقدام پر سب کو جمع کرے
اپنے ملکی دفاع کے لیے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے
پاکستانی قوم ایران کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
سراج الحق