❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 13, 2025 at 05:48 AM
‏آیات میں ڈوب جایا کریں انکے مضامین سمجھا کریں یہ مضامین آپ کی تسلی کے لیے ہیں ان کو جذب کیا کریں جب آپ اپنا تعلق اخلاص سے اللہ کے لیے نبھائیں اور پھر بھی اس شخص سے دل ٹوٹے تو یہ آیت سوچیں اللہ آپ کو تسلی دے رہے ہیں تمہیں انکی بات غمگین نا کرے

Comments