❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 13, 2025 at 11:04 AM
‏ایرانی شہر قم کی مسجد جمکران پر ایک بار پھر "انتقام کا سرخ جھنڈا" لہرا دیا گیا! ایران میں جھنڈا لہرانا شاید بدلہ لینے کا آخری اسٹاپ ہوتا ہے پچھلی بار سلیمانی اور اسماعیل ہانیہ کے بعد بھی جھنڈا لہرایا گیا تھا، لیکن بدلہ؟ بس ہوا میں باتیں۔۔۔؟؟ ایسا لگتا ہے ایران کے پاس فوج نہیں، "جھنڈا بریگیڈ" ہے جب حملہ ہو، جھنڈا لگاؤ، تقریر کرو، گھر جاؤ! عمار خان یاسر

Comments