❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 13, 2025 at 11:05 AM
‏ایران کو سنو تو لگتا ہے پورے مڈل ایسٹ کا تھانےدار ہے۔ عراق سے 8 سالہ جنگ، پاکستان اور اڑوس پڑوس کے تمام ممالک میں پراکسیز، ہر فورم پر للکار بیانات ایسے جیسے دنیا کی کوئی طاقت اس کا مقابلہ ہی نہیں کر سکتی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ صرف 10 منٹ کے حملے میں اسرائیل نے: ایرانی فوجی قیادت ختم کر دی، کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم اڑا دیا، ایٹمی تنصیبات کو ہلا کر رکھ دیا اتنے "انقلابی دعوے" کرنے والے ملک کی انٹیلیجنس اتنی بودی ؟ یہ سب زبانی جمع خرچ تھا یا واقعی کوئی جنگی تیاری تھی؟ عمار خان یاسر

Comments