
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 13, 2025 at 11:08 AM
غزہ کے لیے عالمی یکجہتی مارچ مصر کی جانب۔
32 ممالک کے 10,000 سے زیادہ شرکاء شامل ہونے جا رہے ہیں۔
مصر نے اسرائیل نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کریک ڈاؤن شروع کردیا۔
یورپ سے میڈلین کشتی کے بعد افریقہ سے زمینی قافلہ دنیا کو جھنجھوڑنے جا رہا ہے