
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 13, 2025 at 11:31 AM
🔴 شامی صدر احمد الشرح:
ایران اور اس کی فورسز نے شامی عوام کو بہت دکھ دئیے لیکن اسرائیل کا حملہ پھر بھی قابل مذمت اور شرمناک ہے- ایران کو جوابی حملے کا پورا حق ہے-