
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 13, 2025 at 05:06 PM
فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے جمعہ کی صبح فجر کی نماز کے بعد مسجد پر دھاوا بول کر نمازیوں کو علاقے سے باہر نکال دیا۔
ان کو معلوم ہے کہ ان بظاہر بے ضرر سی مساجد سے اور
نماز جمعہ سے مسلمان کیا ایمانی طاقت لیکر جاتے ہیں۔
کیا آپ بھی وہ جذبہ ایمانی جمعہ سے لیتے ہیں