❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 13, 2025 at 11:01 PM
قابض اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے انٹرویو کا ایک حصہ پاکستان کی عوام اور مقتدر طاقتوں کو زبانی یاد کر لینا چاہیے۔ سوال: "اگلی نسل کو درپیش سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے، اور ہمیں اس حل کے لیے آج کیا کرنا چاہیے؟" نیتن یاہو کا جواب: "یہ ایک بڑا (اہم) سوال ہے... لیکن میں نے تو ابھی اس کا جواب دے دیا ہے۔ میں نے کہا کہ ہماری سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہے کہ ایک جنگجو اسلامی حکومت کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکا جائے — یا جوہری ہتھیاروں کو ایسی جنگجو اسلامی حکومتوں کے ہاتھوں میں رہنے نہ دیا جائے۔ ہمارے لیے پہلا خطرہ ہے ایران ہے اور دوسرا ہے پاکستان۔ کیونکہ اگر ان انتہا پسند حکومتوں کے پاس جوہری ہتھیار ہوئے، تو وہ ان اصولوں کو نہیں مانیں گی جو پچھلے تقریباً 70 سال سے دنیا مانتی آئی ہے۔"
🙏 1

Comments