
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 14, 2025 at 05:13 AM
ماشاءاللہ ❤️ اسرائیل کی متکبرانہ فرعونیت کا جنازہ !
اسرائیلی ڈیفنس فورس نے اپنے آفیشل سے بیان جاری کیا ہے کہ یہاں ایران کے لگاتار میزائل حملوں کی وجہ سے لاکھوں اسرائیلی اپنی جان بچانے کے لیے shelters ( محفوظ پناہ گاہوں) کی طرف بھاگ رہے ہیں!
۔۔۔۔۔
