
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 14, 2025 at 10:52 AM
خاموشی اب کوئی آپشن نہیں ہے۔ پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔
اسرائیل غزہ، ایران، شام اور یمن کو نشانہ بنا رہا ہے۔ اگر عالم اسلام اب بھی متحد نہ ہوا تو ہم سب کا ایک ہی انجام ہوگا۔ ایک ایک کرکے سب کی باری آئے گی۔
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں بیان