
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 14, 2025 at 11:17 AM
*کتائب المجـ.ـاہدین کا ایران سے اظہارِ یکجہتی اور صـ.ـہیونی جارحیت کی مذمت*
🎙️ ابو بلال – ترجمانِ عسکری، کتائـ.ـب المـ.ـجاہـ.ـدین نے ایک اہم بیان میں کہا:
▪️ ہم ایران پر صہیونی و عالمی استعمار کی بزدلانہ جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں، جو ہمیشہ فلسطینی عوام اور مزاحمت کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔
▪️ ہم ایرانی قیادت، علماء، اور ان تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جو فلسطین کی حمایت اور امریکی و صہیونی تسلط کے خلاف ڈٹ جانے کی پاداش میں جامِ شہادت نوش کر گئے۔
▪️ صہیونی دشمن اور اس کے پشت پناہ کبھی بھی امت کی مزاحمتی قوت کو توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ ان کی حماقتیں ان کے زوال کو مزید قریب لائیں گی اور وہ عنقریب اس مقدس سرزمین سے مٹ جائیں گے، ان شاء اللہ۔
▪️ ہم پوری امت مسلمہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ صہیونی جارحیت کے خلاف ایک صف بنائیں، کیونکہ یہ جنگ صرف فلسطین یا ایران کی نہیں، بلکہ امت کی وحدت، آزادی، اور خودمختاری کی جنگ ہے۔