
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 14, 2025 at 11:23 AM
📢 وزارتِ صحت کا اعلان:
گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران *90 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں،*
اور 605 زخمی حالت میں غزہ کے اسپتالوں میں لائے گئے۔
💔 ہر لمحہ، ایک ماں کا لال، ایک باپ کی امید، ایک بچہ... خون میں نہایا ہوا اسپتال پہنچ رہا ہے۔
🏥 غزہ کے اسپتالوں کے در و دیوار آہوں اور سسکیوں سے گونج رہے ہیں۔
کیا دنیا اب بھی سوئی رہے گی؟
کیا انسانی ضمیر مر چکا ہے؟
کب تک خون بہتا رہے گا؟
کب انصاف بولے گا؟
#غزہ_تحت_النار 🔥
#فلسطین_تنہا_نہیں
#انصاف_ابھی_نہیں_تو_کب؟