
❤️مسلم امہ اور عصر حاضر❤️
June 14, 2025 at 11:24 AM
♦️دینی پیغامات کو عام کرنا آپ کی ایمانی و اخلاقی ذمہ داری ہے♦️
آپ کے ہاتھ سے بھی دین کا پیغام پھیل سکتا ہے
کسی ایک دل میں اللہ کی محبت جاگ اٹھی۔۔۔
کسی ایک کو رسول اللہ ﷺ سے ربط نصیب ہو گیا۔۔۔۔
کسی ایک کو فکرِ آخرت لگ گئی…
تو یہ آپ کے لیے خدا کے ہاں قبولیت اور نجات کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
چینل کے پیغامات کو آگے پہنچائیے
یہ صدقۂ جاریہ ہے…
یہ آپ کی نیکیوں کے پلڑے میں اضافہ کرے گا…
یہی عمل قیامت کے دن آپ کی بخشش کا سبب بن سکتا ہے۔
آئیے! اس نیکی کو روک کر نہ رکھیں… پھیلائیں، بانٹیں، عام کریں… اور رب کی رضا سمیٹیں۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaaCvJZ1iUxW5viWyy1r