Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
June 7, 2025 at 04:06 PM
🛑🛑 *عاجـــــــــــــــل* 🛑🛑 🛑🛑 *BREAKING* 🛑🛑 ⭕ القسـ.ـام برگیـ.ـڈز کے ترجمان ابو عبیـ.ـدہ کی جانب سے متعلقہ افراد کے لیے *ہنگامی انتباء* ‼️ قابـ.ـض افواج اس مقام کا محاصرہ کر رہی ہیں جہاں صہـ.ـیونی قیدی "متان تسنغـ.ـاوکر" موجود ہے، ہم قطعی اور حتمی طور پر یہ واضح کرتے ہیں کہ دشمن اسے زندہ واپس نہیں لے جا سکے گا۔ *اور اگر اس قیـ.ـدی کو بازیاب کرانے کی کوشش کے دوران یہ قتـ.ـل کر دیا جاتا ہے، تو اس کی موت کی ذمہ دار مکمل طور پر قابـ.ـض فـ.ـوج ہوگی۔* کیونکہ ہم نے ایک سال اور 8 ماہ تک اس کی زندگی کو محفوظ بنائے رکھا، *اور جو خبردار کرے اس کی جانب سے کوئی عذر باقی نہیں رہتا...* سرکاری ویب سائٹ - تحریک حمـ.ـاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
Image from Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ: 🛑🛑 *عاجـــــــــــــــل* 🛑🛑 🛑🛑 *BREAKING* 🛑🛑  ⭕ القسـ.ـام برگی...
👍 ❤️ 🤲 🇵🇸 😢 💞 💯 87

Comments