Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
June 13, 2025 at 05:22 AM
🕯️"گـ.ـولی کو بنـ.ـدوق میں ڈال دو ہم سنـ.ـوار کے آدمی ہیں شرم کرو! شرم کرو! غـ.ـزہ کو ڈالروں کے عوض بیچ دیا شرم كرو! شرم کرو! غـ.ـزہ محصور ہے" *قافلـ.ـۂ صمـ.ـود میں شامل افراد کے حصار توڑنے کے لیے غـ.ـزہ کی جانب جاتے ہوئے نعرے۔۔* ‼️اس کے ساتھ ہی حق کی بلند آواز کو دبانے کے لیے کوشش کی جا رہی ہے۔ مصـ.ـری حکام اس وقت تک 200 سے زائد افراد کو ملک بدر کر چکے ہیں جو قافلـ.ـۂ صمـ.ـود میں شامل ہونے اور رفـ.ـح بارڈر جانے کے لیے سیاحتی ویزے پر مصـ.ـر آئے۔ https://x.com/warfareanalysis/status/1933027689616556253 https://x.com/QudsNen/status/1933162907786674458 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
🤲 😢 ❤️ 🇵🇸 👍 💔 😡 😭 89

Comments