Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
Victory for ﻏ.ـــﺰﻩ
June 13, 2025 at 06:07 PM
🟢 القـ.ـسام بریگیـ.ـڈز کے عسکری ترجمان ابو عبـ.ـیدہ کا بیان: 📌 ہم اس وحشیانہ صہـ.ـیونی جارحـ.ـیت کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایـ.ـران کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں جو بنیادی طور پر فلسـ.ـطینی عوام کے لیے غیر متزلزل حمایت اور ان کی باعزت مـ.ـزاحمت کی بھرپور پشت پناہی کے باعث کیا گیا ہے۔ ہم اس کے عظیم قائدین اور شـ.ـہداء پر بھی اظہارِ تعزیت کرتے ہیں جو اس بزدلانہ حملے کے نتیجے میں شہـ.ـید ہوۓ۔ 📌 صہـ.ـیونی دشمن مکمل طور پر فریب میں مبتلا ہے اگر وہ یہ سمجھتا ہے کہ یہ غدارانہ حملے مـ.ـزاحمتی محاذوں کو کمزور کر سکتے ہیں یا اس ناپائیدار وجود کی بنیادوں کو اس خطے میں مضبوط کر سکتے ہیں۔ بلکہ اس کے برعکس، وہ مسلسل ایسی تزویراتی (اسٹریٹجک) غلطیاں کر رہا ہے جو، ان شاء اللّٰه، اسے اس کے ناگزیر انجام کے قریب تر لے جائیں گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔ *النصر ﻟﻐ.ـــﺰﻩ چینل*🇵🇸 *WhatsApp Channel:* bit.ly/VictoryforGazaWA *Backup Channel:* https://bit.ly/VictoryforGazaWAC
❤️ 👍 🤲 🇵🇸 🇵🇰 😢 😭 138

Comments